تو ہیں میرا پریم دیوتا Tu Hai Mera Prem Dewta Lyrics in Urdu
ہو ہوئے
آ۔ آ
پھر بھی ہیں دل بیقرار
جائے جہاں میری نظر
کلیا وہاں جائیں بکھر
جائے جہاں میری نظر
کلیا وہاں جائیں بکھر
پھر بھی ہیں دل بیقرار
پھر بھی ہیں دل بیقرار
کہے کوئی چھلیا
تو ہیں حسین
کہے کوئی رسیا ماہذابیں
کوئی کہے دلربا
کوئی رنگیلا چھیل چھبیلا
کوئی رنگیلا چھیل چھبیلا
مجھکو پکارے پیا
پھر بھی ہیں دل بیقرار
پھر بھی ہیں دل بیقرار
جائے جہاں میری نظرکلیاں وہاں جائیں بکھر
پھر بھی ہیں دل بیقرار
پھر بھی ہیں دل بیقرار
کوئی کہے ظالم تو ہیں پری
کوئی کہے ہائے تیری جادوگری
کوئی کہے لوٹ لیا
کوئی البیلا سانجھ کی بیلا
کوئی البیلا سانجھ کی بیلا
مجھکو پکارے پیا
پھر بھی ہیں دل بیقرار
پھر بھی ہیں دل بیقرار
جائے جہاں میری نظر
کلیاں وہاں جائیں بکھر
پھر بھی ہیں دل بیقرار
پھر بھی ہیں دل بیقرار
آ آ آ آ
آ آ آ آ
آ آ آ آ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.