الجھی ہوئی یہ ڈوریاں
الجھی ہوئی یہ ڈوریاں
سلجھانے دل کی تو سنیں اگر
دل سچا ہیں دلوالے
راہیں نہیں ایسے تو کہیں
جہاں کہیں کوئی موڈ نہیں
کہتا ہیں یہ دل اب جانے بھی دے
ٹوٹے ششو کو تو جوڑ نہیں
راہو میں دو راہیں
آتے ہیں سو بار
قدم قدم اقرار ہیں
قدم قدم انکار
پھر بھی یہ زندگی
پالبھر کو بھی کبھی رکتی ہی نہیں
لہریں یہ وقت کی
پالبھر کو بھی کبھی رکتی ہی نہیں
تنہائیا ہیں گھل سی گئی سانسوں میں
کیا کریں!!
مانا کہیں کوئی بھی نہیں
جیسے ملا کبھی گھام نا ہو
پر ہمکو تو وہ گھام ہیں جو
ایک پل کو بھی کم نا ہو
ہمنے جو بازی کھیلی جیت نہیں پائییمب وہ تنہائی ہیں جو بیت نہیں پایی
پھر بھی یہ زندگی
پالبھر کو بھی کبھی رکتی ہی نہیں
لہریں یہ وقت کی
پل بھر کو بھی کبھی رکتی ہی نہیں
تنہائیا۔۔تنہائیا۔۔
ہیں گھل سی گئی سانسوں میں
کیا کریں!!
انگڑائی لیتی ہیں پھر سے امیدیں
پلکو پے چھایے جو سپنے
جاگ اٹھتے ہیں پھر جیسے دل میں
ارمان جو سوئے تے اپنے
جانا تھا کس راستے یہ بھی نا تو جانے
کیوں آئے دل دیوانے
پھر بھی یہ زندگی
پالبھر کو بھی کبھی رکتی ہی نہیں
لہریں یہ وقت کی پل
بھر کو بھی کبھی رکتی ہی نہیں
تنہائیا ہیں گھل سی گئی سانسوں میں
کیا کریں!!
الجھی ہوئی یہ ڈوریاں
الجھی ہوئی یہ ڈوریاں
سلجھانے دل کی تو سنیں اگر
دل سچا ہیں دلوالے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.