پھر کہی
پھر کہی کوئی پھول کھلا
چاہت نا کہو اسکو
پھر کہی کوئی پھول کھلا
چاہت نا کہو اسکو
پھر کہی کوئی دیپ جلا
منزل نا کہو اسکو
پھر کہی
من کا سمندر پیاسا
ہوا کیوں کسی سے مانگے دوا
من کا سمندر پیاسا
ہوا کیوں کسی سے مانگے دوا
لہروں کا لگا جو میلہ
طوفان نا کہو اسکوفیر کہی کوئی پھول کھلا
چاہت نا کہو اسکو
پھر کہی
دیکھیں سب وہ سپنے
کھدی سجایے جو ہمنے
دیکھیں سب وہ سپنے
کھدی سجایے جو ہمنے
دل انسے بہل جائییہ توہ
راہت نا کہو اسکو
پھر کہی کوئی پھول کھلا
چاہت نا کہو اسکو
پھر کہی کوئی دیپ جلا
منزل نا کہو اسکو
پھر کہی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.