رات سہانی مست چاندنی Raat Suhani Mast Chandni Lyrics in Urdu
ٹم ٹم ٹم ٹم ٹم ٹم ٹم
ٹم ٹم ٹم ٹم ٹم ٹم ٹم
پھر سے چمکے ٹم ٹم تارے
پھر سے چمکے ٹم ٹم تارے
پھر راتو کو چاند ملا
مٹ گئے بادل تم گیا طوفان
پھر سے امبر کھلا کھلا او ہا او ہا
پھر سے چمکے ٹم ٹم تارے
پھر راتو کو چاند ملا
مٹ گئے بادل تم گیا طوفان
پھر سے امبر کھلا کھلا او ہا او ہا
اندردھنو کے رنگ چراکر
پھول کئی کھل آئے ہیندردھنو کے رنگ چراکر
پھول کئی کھل آئے ہیں
پھر سے محکی کیاری کیاری
پھر سے محکی کیاری کیاری
پھولوں کے پر نکلے ہیں
باہر چھائی ہیں دھرتی پر
اور ہر دل ہیں کھلا کھلا او ہا او ہا
پھر سے چمکے ٹم ٹم تارے
پھر سے چمکے ٹم ٹم تارے
پھر راتو کو چاند ملا مٹ
گئے بادل تم گیا طوفان
پھر سے امبر کھلا کھلا
او ہا او ہا او ہا او ہا او ہا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.