پھر سے ذرا تو روٹھ جا
پھر سے تجھے مناؤں میں ہائے
پھر سے ذرا تو روٹھ جا
پھر سے تجھے مناؤں میں ہائے
پھر سے ذرا تو دور جا
پھر سے تجھے بلاؤں میں
ای زندگی تو چپ ہے کیوں
ملکے کبھی تو بول نا
دل کی جو باتیں ہیں
ہوٹھوں پے کھول نا
چبھتی خاموشی ہے
کچھ تو بول نا
دل کی جو باتیں ہیں
ہوٹھوں پے کھول نا
چبھتی خاموشی ہے
کچھ تو بول نا
پھر سے ذرا تو روٹھ جا
پھر سے تجھے مناؤں میں
اندر ایک میرے
ہے اڑتا گھائل پرندہ کوئی
مرکے بھی جیسے
ایک مجھمے پاگل ہے زندہ کوئی
اندر ایک میرے
اڑتا گھائل پرندہ کوئی
مرکے بھی جیسے
ہے مجھمے پاگل ہے زندہ
تنکا ہوں میں طوفان میں
تنکا ہوں میں طوفان میں
کیوں زندگی تو بول نا
دل کی جو باتیں ہیں
ہوٹھوں پے کھول نا
چبھتی خاموشی ہے
کچھ تو بول نا
دل کی جو باتیں ہیں
ہوٹھوں پے کھول نا
چبھتی خاموشی ہے
کچھ تو بول نا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.