کچھ بوندیں ہیں
پلکوں پے باقی
بھولوں کیسے
یادیں ہیں کافی
چلنا مجھکو۔۔اب اکیلے
کسکو بولوں باتیں جو باقی
تو ہیں نہیں، تو تھا نہیں
منے ہیں کیوں نہیں
پھر تو میری
آنکھوں سے بیہ گیا
بانکے بوندیں
مجھسے تو بچھڑ گیا
بیتے نا تجھپے
مجھپے جو گزر گیا
بانکے بوندیں…
ہر دن، ہر پل
تیرا اور بن گیا
پر تو مجھکو
کچھ ایسا کہہ گیا
بیتے نا تجھپے
مجھپے جو گزر گیا
بانکے بوندیں…
پھر تو میری
آنکھوں سے بیہ گیا
بانکے بوندیں
مجھسے تو بچھڑ گیا…ہا!
آنکھوں میں
جو سچ ہیں
پلکوں سے وہ چھپتا نہیں
اب یہ دل کسکا ہیں
رکنے سے وہ رکتا نہیں
کب سے میں ہوں
اور کب سے تو یہاں
چپکے سے جو
بن جائے آنسو زبان
پھر تو میری
آنکھوں سے بیہ گیا
بانکے بوندیں
مجھسے تو بچھڑ گیا
بیتے نا تجھپے
مجھپے جو گزر گیا
بانکے بوندیں…
مجھسے تو بچھڑ گیا…ہا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.