تم بھی چلو ہم بھی چلے Tum Bhi Chalo Hum Bhi Chale Lyrics in Urdu
ہو ہو ہو، ہوہو ہوہو ہوہو
ہے ہے ہے، ہیہے ہیہے ہیہے
ای ای ای-ای ای-ای
پھولوں کے ڈیرے ہیں، سایے گھنیرے ہیں
جھوم رہی ہیں ہوائیں
ایسے نظاروں میں، کھلتی بہاروں میں
پیار ملے تو رک جائیں
پھولوں کے ڈیرے ہیں، سایے گھنیرے ہیں
جھوم رہی ہیں ہوائیں
ایسے نظاروں میں، کھلتی بہاروں میں
پیار ملے تو رک جائیں
کہیں بھی، آسمان کے نیچے
گاتی نگاہوں کا، لہراتی باہوں کا
ہار ملے تو رک جائیں
کہیں بھی، آسمان کے نیچے
گاتی نگاہوں کا، لہراتی باہوں کا
ہار ملے تو رک جائیں
ہار ملے تو رک جائیں
پھولوں کے ڈیرے ہیں، سایے گھنیرے ہیں
جھوم رہی ہیں ہوائیں
ایسے نظاروں میں، کھلتی بہاروں میں
پیار ملے تو رک جائیں
چلے ہیں دور ہم دیوانے
کوئی رسیلا سا، بانکا سجیلا سا
یار ملے تو رک جائیں
چلے ہیں دور ہم دیوانے
کوئی رسیلا سا، بانکا سجیلا سا
یار ملے تو رک جائیں
یار ملے تو رک جائیں
پھولوں کے ڈیرے ہیں، سایے گھنیرے ہیں
جھوم رہی ہیں ہوائیں
ایسے نظاروں میں، کھلتی بہاروں میں
پیار ملے تو رک جائیں
ہے، پیار ملے تو رک جائیں
ہو، پیار ملے تو رک جائیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.