Phoonk Le Lyrics in Urdu پھونک لے


Phoonk Le lyrics in Urdu


ہائے نا جوانی میری
منی شیلا سے کم

ہاں نا جوانی میری
منی شیلا سے کم
پھر کاہے کو تو دکھایے
ہائے ٹینٹرم

چڑھ جا میرے دل پے
سانپ سیڈی کی طرح

مجھے پھونک لے بلما
رات بھر بیڑی کی طرح
مجھے پھونک لے بلما
رات بھر بیڑی کی طرح

مجھے پھونک لے بلما
رات بھر بیڑی کی طرح
پھونک لے بلما
رات بھر بیڑی کی طرح

حسن میرا نشیلا
جیسے میں ووڈکا
میرے دل پے تو
کرادے جادو ٹوٹکا



ہائے میں پھریش ایسے جیسے
فلاور ہوں روز کا
مجھمے کھشبو کرارے
نئے نوٹ کا

ہکے جیسے نین میرے
تو آ کش لگا آ آا

مجھے پھونک لے بلما
رات بھر بیڑی کی طرح
مجھے پھونک لے بلما
رات بھر بیڑی کی طرح

مجھے پھونک لے بلما
رات بھر بیڑی کی طرح
مجھے پھونک لے بلما
رات بھر بیڑی کی طرح

ہو ٹونکل ٹونکل
میں سٹار ہوں
میرا مون تو بیبی

بھیگا دوں آجا تجھکو
مونسون ہوں ہیوی
آ آ آ آ

لائف میری ہائے
جیسے ٹریزر ہو کوئی
بیوٹی میری کر پایے
میجر نا کوئی

میں بھی ہوں حسین دلربا
تو بھی ہے جوان ہاہاہا
مجھے پھونک لے، پھونک لے

مجھے پھونک لے بلما
رات بھر بیڑی کی طرح
مجھے پھونک لے بلما
رات بھر بیڑی کی طرح

مجھے پھونک لے بلما
رات بھر بیڑی کی طرح
مجھے پھونک لے بلما
رات بھر بیڑی کی طرح۔



Also check out Phoonk Le lyrics in Hindi and English

Phoonk Le Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW