پچھلی یاد بھولا دو
پچھلی یاد بھولا دو
گزرے بیتے افسانو کا
گزرے بیتے افسانو کا
ہر ایک نقش مٹا دو
پچھلی یاد بھولا دو
پچھلی یاد بھولا دو
اہدے وفا پے مار مٹ جانا
اہدے وفا پے مار مٹ جانا
یہ ہیں رشم پرانی
عشق محبت پیار کی
قسمیں سمجھو ایک کہانی
دل کو اب سمجھا دو
دل کو اب سمجھا دو
گزرے بیتے افسانو کا
ہر ایک نقش مٹا دو
پچھلی یاد بھولا دو
بھولا بسرا زذبا کوئی
بھولا بسرا زذبا کوئی
قدمو کو بہکا ڈیانچ پرانی یادوں کی نا
چنگاری سلگا دے
انکو راز بنا دو
انکو راز بنا دو
گزرے بیتے افسانو کا
ہر ایک نقش مٹا دو
پچھلی یاد بھولا دو
بھرے کھزانے خوشیوں کے
بھرے کھزانے خوشیوں کے
قسمت سے آج ملے ہیں
آشاؤ کی پھلواری میں
پھول ہی پھول کھلے ہیں
چن چن سیج سجادو
چن چن سیج سجادو
گزرے بیتے افسانو کا
ہر ایک نقش مٹا دو
پچھلی یاد بھولا دو
پچھلی یاد بھولا دو
پچھلی یاد بھولا دو
پچھلی یاد بھولا دو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.