پیو پیو بول، پیو پیو بول
پرن پپیہے، پیو پیو بول
میرے جیون کی جمنا میں
میرے جیون کی جمنا میں
جاگ اٹھے منجل کلول
جاگ اٹھے منجل کلول
پرن پپیہے، پیو پیو بول
پل پل نشدین سانجھ سکرے
مجھے سجن کا نام سنا رے
مجھے سجن کا نام سنا رے
پیا کا نام بڑا منورنجن
پیا کا بول بڑا انمول
پرن پپیہے، پیو پیو بول
پیو پیو بول، پیو پیو بول
پرن پپیہے، پیو پیو بول۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.