پونے سے لایی پان رے
لے لے پان رے ہاں
لے لے پان رے
دیس دیس سے پان ہوں لایی
لے لے دیسی پونا
دیس دیس سے پان ہوں لایی
لے لے دیسی پونا
دلی کا ہیں کٹھا میرا
لکھن کا چھونا
دلی کا ہیں کٹھا میرا
لکھن کا چھونا
لال بنینگے ہونٹھ تمہارے
جابن ہوگا دونا
لال بنینگے ہونٹھ تمہارے
جابن ہوگا دونا
میرے بانکے سجیلے جوان رے
لے لے پان رے
ہاں لے لے پان رے نا لیں تو
مارونگی نینوں کے بان رے
مارونگی نینوں کے بان رے
میرے بانکے سجیلے جوان رے
لے لے پان رے
ہاں لے لے پان رے
او پانوالی
کیوں راجہ
آج پان نہیں کھلاج
لا پیسے دے ہاں
ارے ہم تو ویسے ہی کھایا کرتے ہیں
تو پھر نہیں ملنے کا کیوں
پہلے ہی تیرہ اوپر کتنے ادھار ہیں
اچھا تمہاری مرضی مت کھلاؤ
چمیلی زارا پان تو لگانا
تم روز کہا کرتی ہو
ہمسے پان نہیں کھاتے
نہیں کھلاتی تو مت کھلاؤ
ہمپھ میٹھا دیسی سادہ پونا
کیسا پان لگاؤں
بولو کیسا پان لگاؤں
سادہ پونا
کم ہو چھونا
سونف ملتی والا
میٹھا پان کھلاؤں تمکو
میٹھا پان کھلاؤں
ہاں ہاں
میٹھا پان کھلاؤں
میرے بانکے سجیلے جوان رے
لے لے پان رے ہاں
لے لے پان رے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.