جو میں جانتی کے
پریت کرے دکھ ہوئے
تو ناگر دھندورا پیٹی
کہتی پریت نا کریوں کوئی
جو میں جانتی کی من
خود بیری ہوئے
ہر ناگر دنڈورا پیٹی
کہتی پریت نا کریوں کوئی
جو میں جانتی کے
پریت کرے دکھ ہوئے
تو ناگر دھندورا پیٹی
کہتی پریت نا کریوں کوئی
جو میں جانتی کی
من خود بیری ہوئے
ہر ناگر دنڈورا پیٹی
کہتی پریت نا کریوں کوئی
تو ناگر دھندورا پیٹی
کہتی پریت نا کریوں کوئی
ہر ڈگر دھندورا پیٹی
کہتی پریت نا کریوں کوئی
کاش کے یوں ہو جاوے
نیند میری کھل جاوے
اور کوئی کہدے ہمسے
یہ سپنا تھا
کاش کے یوں ہو جاوے
نیند میری کھل جاوے
اور کوئی کہدے ہمسے
یہ سپنا تھا یہ سپنا تھا
پر یہ سچ نا تھا
کیا جانو میں
کون ہیں سپنور سچ کیسا ہویے
جو میں جانتی کے
پریت میں پاگل ہویے
تو ڈھول ناگدا پیٹھ کے
کہتی پریت نا کریوں کوئی
جو میں جانتی کے من
خود بیری ہویے
ہر ڈگر دھندورا پیٹی
کہتی پریت نا کریوں کوئی
نین بنے بنجارے
پھرتے مارے مارے
ہر پل تیری بات نہارے
پل پل بھر بھر آئے
نین بنے بنجرے
پھرتے مارے مارے
ہر پل تیری بات نہارے
پل پل بھر بھر آئے
پل پل بھر بھر آئے
من مورا مرجھایے
کاہے ترسے بدر برسے
دل سے نکلے ہایے
جو میں جانتی کے
پریت میں پاگل ہوئے
توہ ڈھول ناگدا پیٹھ تی کہتی
پریت نا کریوں کوئی
جو میں جانتی کے
من خود بیری ہوئے
ہر ڈگر دھندورا پیٹی
کہتی پریت نا کریو کوئی
پریت نا کریو کوئی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.