پریت میں ہیں جیون جوکھوں
کی جیسے کولہو میں سرسوں
پریت میں ہیں جیون جوکھوں
بھور سہانی چنچل
بالک لڑکایی دکھلایے
ہاتھ سے بیٹھا گدھے
کھلونے پانو سے توڑت جائے
بھور سہانی چنچل
بالک لڑکایی دکھلایے
ہاتھ سے بیٹھا گدھیکھلونے پانو سے توڑت جائے
وہ تو ہیں،
وہ تو ہیں ایک مورکھ
بالک تو تو نہیں نا رام
وہ تو ہیں،
وہ تو ہیں ایک مورکھ
بالک تو تو نہیں نا رام
آپ بنائے آپ بگاڑے
یہ نہیں تیری شان
یہ نہیں تیری شان۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.