پریم کا گرنتھ پڑھو سجنوا
پریم کا گرنتھ پڑھو
جو اکثر میںنے کبھی نا بانچے
انکے ارت بتاؤ سجنوا
پریم کا گرنتھ پڑھو
پہلا اکثر نیان ہمارے
سمجھو سجنا انکی اشارے
مور نینا مور نینا
او مور نینا او مور نینا
پہلا اکثر نیان ہمارے
سمجھو سجنا انکی اشارے
چتون قلم کاجل سیاہی سے
پتّر لکھا میںنے نام تہارے
گجرا بندیا ناتنی جھمکا
توہے دکھاییں رجھاہو سجنوا
پریم کا گرنتھ پڑھو
دوجا اکثر یوون میرجسکے سجن آنچل کا پہرا
دوجا اکثر یوون میرا
جسکے سجن آنچل کا پہرا
ہول ہول دھڑکا جائے
آنچل تو پیا آنچل ٹھہرا
آنچل تو میرا ڈور بنا لو میں
پتنگ بن جو سجنوا
پریم کا گرنتھ پڑھو
تیجا اکثر میرا سمرپن
نش نش دیکھا
بن گیا درپن
جلفیں ساون نینا ساون
چھین رہے مور چائنا ساون
باہر ساون بھیتر ساون
ترسائے ساون من بھون
انگ انگ مور امڑی بدلی
برسے تو سکھ پو
پریم کا گرنتھ پڑھو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.