پکارتا چلا ہوں میں
گلی گلی بہار کی
بس ایک چھانو زلف کی
بس ایک نگاہ پیار کی
پکارتا چلا ہوں میں
گلی گلی بہار کی
بس ایک چھانو زلف کی
بس ایک نگاہ پیار کی
پکارتا چلا ہوں میں
یہ دللگی یہ شوکھیاں سلام کی
یہی تو بات ہو رہی ہیں کام کی
کوئی تو مڑ کے دیکھ لےگا اس طرف
کوئی نظر تو ہوگی میرے نام کی
پکارتا چلا ہوں مینگلی گلی بہار کی
بس ایک چھانو زلف کی
بس ایک نگاہ پیار کی
پکارتا چلا ہوں میں
سنی میری سدا تو کس یقین سے
گھٹا اتر کے آ گئی زمین پے
رہی یہی لگن تو آئی دل ای جوان
اثر بھی ہو رہیگا ایک حسین پے
پکارتا چلا ہوں میں
گلی گلی بہار کی
بس ایک چھانو زلف کی
بس ایک نگاہ پیار کی
پکارتا چلا ہوں میں۔
If you enjoyed Pukarta Chala Hoon Main lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.