پکارتی ہیں محبت
پکارتی ہیں محبت
قریب آ جاؤ
قریب آ جاؤ
تمہی تو ہو میری جنت
تمہی تو ہو میری جنت
قریب آ جاؤ
قریب آ جاؤ
جدھر نگاہ اٹھے حس
رہی ہو پھولوں میں
تمہی تو جھول رہی ہو
کرن کے جھولو میں
نظر کو ہو نہیں
دلنشی نظروں کا
الگ وزد نہیں
تمسے چاند تارو کا
برستے حسن کی سورت
قریب آ جاوتمہی تو ہو میری جنت
تمہی تو ہو میری جنت
قریب آ جاؤ
قریب آ جاؤ
یہ پیار جس پے فرشتوں
کو رشق آتا ہیں
کھدا بھی ہم پے
محبت سے مسکرتا ہیں
دلوں کا میل عبادت
ہیں کون جانیگا
یہی تو اسل حقیقت
ہیں کون منیگا
ہمارا عشق سلامت
قریب آ جاؤ
پکارتی ہیں محبت
پکارتی ہیں محبت
قریب آ جاؤ
قریب آ جاؤ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.