پرویا کے جھونکے آئے
چندن بن کی مہک بھی لائے
دور وہ نیندیا رانی مسکائے
موند لو نینا تو نینوں میں آ جائے
پرویا کے جھونکے آئے
نیند کی دلہن بڑی شرملی
اجیارے میں نا آئے
کوئی جو چونکے کوئی کچھ بولی
تو راستے پے مڑ جائے
دیپ بجھا دو تو پل بھر میں آ جائے
موند لو نینا تو نینوں میں آ جائیپرویا کے جھونکے آئے
نیند کی چنتا لے کے جو جاگی
اسکو نیند نا آئے
پھول سا مانوا لے کے جو سوئے
اسکو ہی نیند سلایے
چھوڑ دو چنتا تو پل بھر میں آ جائے
موند لو نینا تو نینوں میں آ جائے
پرویا کے جھونکے آئے
چندن بن کی مہک بھی لائے
موند لو نینا تو نینوں میں آ جائے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.