پیار ہوا جب تجھسے
رنگو نے بولا موسم سے۔۔
پیار ہوا جب تجھسے
رنگو نے بولا موسم سے۔۔
اس پیار کی بہار میں
ہم بھی بکھر جائے۔۔
دل نے تجھے جب اپنا مانا
بولی ہوا تو ہیں دیوانا
جسکے پیار میں وہ عمر بھر
تجھسا تجھے چاہیں۔۔
ہو ہو ہو۔۔
اچھا لگتا ہیں تیرا
نزدیک رہنا۔۔
تیرا احساس بڑا لبھاتا ہیں۔۔
ان جادوئی لمہو میں کرشمہ ہیں
جو کہے تو بہوت مجھکو چاہتا ہیں۔۔
مجھپے تیرا یوں حق جتنا
ٹوٹ کے چاہنا پیار لٹانا
تیرا اس قدر مجھپے اثر
پاگل نا کر جائے
پیار ہوا جب تجھسے
رنگو نے بولا موسم سے
اس پیار کی بہار میں
ہم بھی نکھار جائے۔۔
اچھا لگتا ہیں تیرا
بےصبر رہنا۔۔
تڑپ کے ہال-ای-دل
تو کہہ جاتا ہیں۔۔
بیقراری جنون بانکے جان لیتی ہیں
ہم سیمٹ لمہو میں پگھل جاتا ہیں
لہریں بن سانسیں ٹکرانا
ہونٹھوں کی کشتی کا ڈوبتے جانا
کب کا یوں طوفان کا آکر چلے جانا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.