پیار کیا ہوتا ہیں سمجھائے کوئی
پیار کیا ہوتا ہیں سمجھائے کوئی
پیار کیا ہوتا ہیں سمجھائے کوئی
بن کے گھام کھر تو آئے کوئی
بن کے گھام کھر تو آئے کوئی
پیار کیا ہوتا ہیں سمجھائے کوئی
راستہ کسلئے ہم پوچھتے ہیں
جبکی اپنی کوئی منزل ہی نہیں
راستہ کسلئے ہم پوچھتے ہیں
جبکی اپنی کوئی منزل ہی نہیں
ایک ٹھہرے ہوئے دریا کی طرح
زندگی مے کوئی ہلچل ہی نہیں
میری سوئی ہوئی پائل کی سدا
نا تو جاگے نا جگائے کوئیپیار کیا ہوتا ہیں سمجھائے کوئی
پیار کیا ہوتا ہیں سمجھائے کوئی
صبح سے شام بھی ہو جاتی ہیں
رات بھی آکے گزر جاتی ہیں
صبح سے شام بھی ہو جاتی ہیں
رات بھی آکے گزر جاتی ہیں
اپنے دروازے پے آواز کوئی
بھول کر بھی کوئی آتی نہیں ہیں
ہم جہا ہیں واہا ایک مدت سے
نا کوئی آئے نا جائے کوئی
پیار کیا ہوتا ہیں سمجھائے کوئی
بن کے گھام کھر آئے تو کوئی
پیار کیا ہوتا ہیں سمجھائے کوئی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.