پیار تو کیا ملتا اپنوں سے
ٹھوکر کے قابل کہلائے
کاٹ کے اپنا دل بھی دیا تو
چور بنے قاتل کہلائے
لو ہم چلیں ہو لو ہم چلیں
چھوڑ کے گھر نہیں اپنا دل
دل نہیں اپنی جان لو ہم چلیں
چھوڑ کے گھر نہیں اپنا دل
دل نہیں اپنی جان کے
کھس رہو لے کے تم
پھول سا ایک جیون
چاند سا ایک سپنا
لو ہم چلے ہو
جو ہو سکے دیکھومامتا کے مکھڑے کو
جو ہو سکے دیکھو
مامتا کے مکھڑے کو
کے چھوڑ جاتے ہیں
اپنے ہی تن کے ٹکڑے کو
تمہی نہیں ہو تمہی نہیں
پوچھتے کس طرح
گزریگی زندگی کی گھڑیا
لو ہم چلیں چھوڑ کے
گھر نہیں اپنا دل
دل نہیں اپنی جان
کے کھس رہو لے کے تم
پھول سا ایک جیون
چاند سا ایک سپنا
لو ہم چلے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.