پیاسے نینو کی پیاس بجھا لے
بولے بھالے او راہی متوالے
پیاسے نینو کی پیاس بجھا لے
بولے بھالے او راہی متوالے
میں تو کھیتو سے ہوکر آئی رے
میں تو کھیتو سے ہوکر آئی رے
موتی شبنم کے چنکر لائی رے
میرا مکھڑا پھوہار
میرے نین قطار
میرا مکھڑا پھوہار
میرے نین قطار
ایک بار کریجوا پے کھا لے
بولے بھالے او راہی متوالے
پیاسے نینو کی پیاس بجھا لے
بولے بھالے او راہی متوالے
میں تو برکھا کی البیلی رانی
میں تو برکھا کی البیلی رانی
پیاسے دل کی نا جانوں کہانی
پیاسے دل کی نا جانوں کہانچل بادل کے پار
لیکے من کا ستار
چل بادل کے پار
لیکے من کا ستار
کوئی گیت خوشی کے گا لے
پیاسے نینو کی پیاس بجھا لے
بولے بھالے او راہی متوالے
میں تو ندیا کی ایک لہریا
میں تو ندیا کی ایک لہریا
موری سبسے نرالی ڈگریا
موری سبسے نرالی ڈگریا
میں تو ندیا کی ایک لہریا
میں ہوں جلتراگ
میرا گورا ہیں راگ
میں ہوں جلتراگ
میرا گورا ہیں راگ
میرے مکھڑے سے نینا ہٹا لے
بولے بھالے او راہی متوالے
پیاسے نینو کی پیاس بجھا لے
بولے بھالے او راہی متوالے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.