پیار بیچتی ہوں،
میں پیار بیچتی ہوں
ایک بار نہیں بار
بار بیچتی ہوں
ہاں پیار بیچتی ہوں،
میں پیار بیچتی ہوں
ایک بار نہیں بار
بار بیچتی ہوں
اگر چاہئے کچّی کلی،
بالکل کوری جیسی گوری
جو شرمایے کچھ گھبرایے
پھر پگھلے توہ برسے
اور پیاس بجھا دے
جو یاد رہیں ہر دم
وہ قرار بیچتی ہوں
ہاں پیار بیچتی ہوں
اگر چاہئے چنچل تتلی،
رنگ بیرنگی سہن سندریجو للچائے جو الجھایے پھر
مچلے ادا سے طوفان جاگا دے
ہو دل کے آر پار
وہ دھار بیچتی ہوں
میں پیار بیچتی ہوں
اگر پسند ہو کاٹل بجلی،
چیز پیر سی نظر جہر سی
جو ترسایے کچھ تڑپائے،
پھر پل بھر کو چمکے
توہ ہوش اڑا دے
جو آگ لگا دے وہ
انگار بیچتی ہوں
پیار بیچتی ہوں
میں پیار بیچتی ہوں
ایک بار نہیں بار بار بیچتی ہوں
ہاں،پیار بیچتی ہوں
میں پیار بیچتی ہوں
ایک بار نہیں بار بار بیچتی ہوں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.