دنیا کیا ہیں دولت کیا ہیں
ساگر کیا ہیں ہے پروت کیا ہیں
سب جھکتے ہیں پیار کے آگے
پیار جھکے بس دلدار کے آگے
تو ہیں جنکا پیار سمندر
مٹ جائیگا میرے سکندر
تو کیا جانے حواس کا پانی
پیار جہا میں کبھی نا ہرا
سب جھکتے ہیں پیار کے آگے
پیار جھکے بس دلدار کے آگے
دنیا کیا ہیں دولت کیا ہیں
ساگر کیا ہیں ارے پروت کیا ہیں
سب جھکتے ہیں پیار کے آگے
پیار جھکے بس دلدار کے آگے
تیرہ جیسے لاکھ لٹیرے
لوٹ سکے نا روپ کو میرے
پیار نے توڑے شیام سویرے
پاپ کے بندھن پاپ کے گھیرے
سب جھکتے ہیں پیار کے آگے
پیار جھکے بس دلدار کے آگے
پیار دوا ہیں پیار ہیں خنجر
پیار مسیحا پیار سکندر
پیار جو بھی ٹکراتا ہیں
ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتا ہیں
سب جھکتے ہیں پیار کے آگے
پیار جھکے بس دلدار کے آگے
دلدار کے آگے دلدار کے آگے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.