پیار کے لیے بنی میں
پیار کے لیے سجی میں
پیار کے لیے رچی ہوں میں
پیار کے لیے بنی میں
پیار کے لیے سجی میں
پیار کے لیے رچی ہوں میں
میں بن جو ندیا
تم بن جاؤ لہرے
اپنی پیاس بجھالے
میں بن جو سبنم
تم بن جاؤ سورج
مجھکو مجھسے چرالے
پیار کے لیے بنی میمپیار کے لیے سجی میں
پیار کے لیے رچی ہوں میں
میں بن جو جوگن
تم بن جاؤ مستی
جھوم کے میرے سنگ گا رے
میں بن جو تیری
تو بن جائے میرا
لپٹ گئی لپٹا لے
پیار کے لیے بنی میں
پیار کے لیے سجی میں
پیار کے لیے رچی ہوں میں
پیار کے لیے بنی میں
پیار کے لیے سجی میں
پیار کے لیے رچی ہو میں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.