پیاسے ہوئے نین سلگ گئی شام
جب جب ہوٹھو سے لگا ہیں تیرا نم
پیاسے ہوئے نین سلگ گئی شام
جب جب ہوٹھو سے لگا ہیں تیرا نم
پیاسے ہوئے نین
یاد تیری آئی تو خواب یہ دکھایا
دور ہی سے چھو رہا ہیں تن کو تیرا سایا
یاد تیری آئی تو خواب یہ دکھایا
دور ہی سے چھو رہا ہیں تن کو تیرا سایا
اسکی بجھے آگ کہا
جسکو پڑا تیری یاد سے کم
پیاسے ہوئے نین سلگ گئی شامجب جب ہوٹھو سے لگا ہیں تیرا نم
پیاسے ہوئے نین
چندنی مے کھوئی پکارتی ہیں بہیں
پیاس میری بدلو مے ڈھونڈتی ہیں رہے
چندنی مے کھوئی پکارتی ہیں بہیں
پیاس میری بدلو مے ڈھونڈتی ہیں رہے
اسکی مٹ پیاس کہا
جسکو پڑا تیری یاد سے کم
پیاسے ہوئے نین سلگ گئی شام
جب جب ہوٹھو سے لگا ہیں تیرا نم
پیاسے ہوئے نین۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.