راہ میں بچھی ہیں پلکیں آؤ
پھول مہکے رنگ جھلاکے آؤ
راہ میں بچھی ہیں پلکیں آؤ
پھول مہکے رنگ جھلاکے آؤ
آئے چمن میں پھرسے نکھار
آئے چمن میں پھرسے نکھار
آؤ جو تم تو آئے بہار
آؤ جو تم تو آئے بہار
رتو لہکے رتو بہکے
کلی کھلے چمن جھومے
راہ میں بچھی ہیں پلکیں آؤ
پھول مہکے رنگ جھلاکے آؤ
رات کئے ہیں سولہ سنگار
مدیرا کی ہلکی ہیں پھوہار
رات کئے ہیں سولہ سنگار
رات کئے ہیں سولہ سنگار
مدیرا کی ہلکی ہیں پھوہار
من بھی جاؤ ایک بات
من بھی جاؤ ایک بات
اب آکے تھام لو یہ ہاتھ
اب آکے تھام لو یہ ہاتھتن جھومے من جھومے
دھرا گگن پون جھومے
سانجھ جاگی جام چھلکے آؤ
راہ میں بچھی ہیں پلکیں آؤ
پھول مہکے رنگ جھلاکے آؤ
رنگ روپ اور سوگندھ
توڑتے ہیں سارے بندھ
رنگ روپ اور سوگندھ
توڑتے ہیں سارے بندھ
رنگ روپ اور سوگندھ
توڑتے ہیں سارے بندھ
دل ہیں کی بیقرار ہیں
دل ہیں کی بیقرار ہیں
آؤ کے انتظار ہیں
آؤ کے انتظار ہیں
ہر گھنگھرو میں جادو
چھانانا چھانانا چھانانا جھومے
پایلوں سے موتی ڈھلکے آؤ
راہ میں بچھی ہیں پلکیں آؤ
راہ میں بچھی ہیں پلکیں آؤ
پھول مہکے رنگ جھلاکے آؤ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.