رامپر کا واسی ہوں میں لکشمان میرا نام
سیدھی سادی بولی میری سیدھا سادہ کام
او پر ہوں بڑا البیلا
سو کے برابر اکیلا
رامپر کا واسی ہوں میں لکشمان میرا نام
سیدھی سادی بولی میری سیدھا سادہ کام
رکنا جھکنا میں کیا جانوں آئی بھائی
ہو یار کی یاری مجھکو یہاں طلاق لائی
ارے کھیل تماشا مجھکو مت سمجھو پیاروں
ہو ابھی تو پردہ اٹھنے مے دیر ہیں یاروں
تم دیکھوگے، تم دیکھوگے
اس روز مجھے میں اپنی جان پے جس دن کھیلا
رامپر کا واسی ہوں میں لکشمان میرا نام
سیدھی سادی بولی میری سیدھا سادہ کام
پیار محبت مے ویسے تو ڈھیلا ہوں
ہاں لیکن دل کا میں بھی بڑا رگلا ہوں
ارے آنکھوں آنکھوں ہی مے دل پے لہراؤنو ان ہوٹھو کی لالی اتار لے جاؤں
کر دوں پاگل، کر دوں پاگل
ہو کوئی گانو کی گوری یا کوئی شہری لیلیٰ
رامپر کا واسی ہوں میں لکشمان میرا نام
سیدھی سادی بولی میری سیدھا سادہ کام
سوٹ پہن کر تم دیکھو نقلی سپنا
ہو میری دھوتی کرتے پے سوچکر ہنسنا
ارے کھدر کی چھایا مے بھارت جاگا ہیں
اس لاتی سے انگریز در کے بھاگا ہیں
یہ انگریزی فیشن
ویشن میں کیا جانوں میں ہوں بھارت کا چھیلا
رامپر کا واسی ہوں میں لکشمان میرا نام
سیدھی سادی بولی میری سیدھا سادہ کام
او پر ہوں بڑا البیلا
سو کے برابر اکیلا
رامپر کا واسی ہوں میں لکشمان میرا نام
سیدھی سادی بولی میری سیدھا سادہ کام۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.