Raanjhana Lyrics in Urdu رانجھنا


Raanjhana lyrics in Urdu


او رانجھنا او او او
رانجھنا پکارے جیسے
ہیر کو چنابدے کنارے سے
میں بھی لمحہ لمحہ پکارو
تجھے دل دے چوبارے سے
رانجھنا پکارے جیسے
ہیر کو چنابدے کنارے سے
میں بھی لمحہ لمحہ
پکارو تجھے دل دے چوبارے سے
اکھیا اکھیا تیرا چہرا
گلیا گلیا تیرا منظر
اکھیا اکھیا تیرا چہرا
گلیا گلیا تیرا منظر
رانجھنا پکارے جیسے
ہیر کو چنابدے کنارے سے
میں بھی لمحہ لمحہ
پکارو تجھے دل دے چوبارے سے

او رانجھنا او او او او رانجھنا او او او
رانجھنا پکارے جیسے
ہیر کو چنابدے کنارے سے
میں بھی لمحہ لمحہ
پکارو تجھے دل دے چوبارے سے

دل جب تجھسے لگیا رے
دل جب تجھسے لگیا رے
عاشقی ہیں کیا یہ مانا رے
عشق کیا ہیں میںنے جانا ریکھیا اکھیا تیرا چہرا
گلیا گلیا تیرا منظر
رانجھنا پکارے جیسے
ہیر کو چنابدے کنارے سے
میں بھی لمحہ لمحہ
پکارو تجھے دل دے چوبارے سے

بن تیرہ اب نہیں رہنا رے
بن تیرہ اب نہیں رہنا رے
بس تو ہی تو ہیں آنکھوں
مے ہر پل ہیں تو ہی سانسو مے
اکھیا اکھیا تیرا چہرا
گلیا گلیا تیرا منظر
رانجھنا پکارے جیسے
ہیر کو چنابدے کنارے سے
میں بھی لمحہ لمحہ
پکارو تجھے دل دے چوبارے سے
رانجھنا پکارے جیسے
ہیر کو چنابدے کنارے سے
میں بھی لمحہ لمحہ
پکارو تجھے دل دے چوبارے سے

او رانجھانا او او او او رانجھانا او او او
رانجھنا پکارے جیسے
ہیر کو چنابدے کنارے سے
میں بھی لمحہ لمحہ پکارو
تجھے دل دے چوبارے سے۔



Also check out Raanjhana lyrics in Hindi and English

Raanjhana Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW