راستے کا پتھر
قسمت نے مجھے بنا دیا
جو راستے سے گذرا
ایک ٹھوکر لگا گیا
راستے کا پتھر
کتنے گھاو لگے ہیں
یہ مت پوچھو میرے دل پے
کتنے گھاو لگے ہیں
یہ مت پوچھو میرے دل پے
کتنی ٹھوکر کھائی
نا پہنچا پھر بھی منزل پے
کوئی آگے پھیک گیا تو
کوئی پیچھے ہٹا گیا
راستے کا پتھر
قسمت نے مجھے بنا دیا
جو راستے سے گذرا
ایک ٹھوکر لگا گیا
راستے کا پتھر
پہلے کیا کر پایا
کیا اسکے بعد کرونگا میں
پہلے کیا کر پایا
کیا اسکے بعد کرونگا میں
جا ری جا آئی دنیا کیا
تجھکو یاد کرونگا میدو دن تیری محفل مے
کیا آیا کیا گیا
راستے کا پتھر
قسمت نے مجھے بنا دیا
جو راستے سے گذرا
ایک ٹھوکر لگا گیا
راستے کا پتھر
ہیرا بانکے چمکا ہر
ایک مسافر کو روکا
ہیرا بانکے چمکا ہر
ایک مسافر کو روکا
یہ امید بھی ٹوٹی
لوگوں نے کھایا دھوکھا
ہر ایک اٹھا کر مجھکو
پھر یہی گرا گیا
راستے کا پتھر قسمت نے
مجھے بنا دیا
جو راستے سے گزارا
ایک ٹھوکر لگا گیا
راستے کا پتھر قسمت نے
مجھے بنا دیا
جو راستے سے گزارا
ایک ٹھوکر لگا گیا
راستے کا پتھر۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.