راستے یہاں، راستے یہاں
منزلے یہاں، منزلے یہاں
راستے یہاں منزلے یہاں
چاہو تو چھو لو آسما
راستے یہاں منزلے یہاں
چاہو تو چھو لو آسما
چلو چلے کسی ایسی جگہ
پیار ہی پیار ہو جہاں
تھڑی تھڑی ہوا آ ہا ہا کیا مزا
دھڑکنے ہو گئی ہیں جوان
راستے یہاں منزلے یہاں
چاہو تو چھو لو آسما
چلو چلے کسی ایسی جگہ
پیار ہی پیار ہو جہاں
آنکھوں مے تیری کتنے ستارے
تجھکو خبر ہی نہیں
آنکھوں مے تیری کتنے ستارے
تجھکو خبر ہی نہیں
مست بہارے تجھکو پکارے
تجھپے اثر ہی نہیں
ہائے یہ تمنے کیا کہا
پھر سے کہو زارا
دھڑکنے ہو گئی ہیں جوان
راستے یہاں منزلے یہنچاہو تو چھو لو آسما
چلو چلے کسی ایسی جگہ
پیار ہی پیار ہو جہاں
چاروں طرف ہیں نگمے وفا کے
جنت ہیں شائد یہی
چاروں طرف ہیں نگمے وفا کے
جنت ہیں شائد یہی
ساتھ ہمارا اتنا ہیں پیارا
ہم کھو نا جائیں کہی
ارے یہ تمنے کیا کہا
پھر سے کہو ذرا
دھڑکنے ہو گئی ہیں جوان
دھڑکنے ہو گئی ہیں جوان
راستے یہاں منزلے یہاں
چاہو تو چھو لو آسما
چلو چلے کسی ایسی جگہ
پیار ہی پیار ہو جہاں
ہائے یہ تمنے کیا کہا
پھر سے کہو زارا
دھڑکنے ہو گئی ہیں جوان
راستے یہاں منزلے یہاں
چاہو تو چھو لو آسما
چلو چلے کسی ایسی جگہ
پیار ہی پیار ہو جہاں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.