Raat Banoo Main Lyrics in Urdu رات بنوں میں


Raat Banoo Main lyrics in Urdu


رات بنو میں اور چاند بنو تم
دیپ بنو میں اور جیوت بنو تم
کچھ نا سنو میں کچھ نا کہو تم
آؤ باہوں میں آؤ
رات بنو میں اور چاند بنو تم
دیپ بنو میں اور جیوت بنو تم
کچھ نا سنو میں کچھ نا کہو تم
آؤ باہوں میں آؤ
رات بنو میں اور چاند بنو تم

نیا نیا میں ہو نئی نئی تم
یوں ہی نا کھو جائے رات
انجنی رہو کے رہی ہیں ہم
چھٹے نا ہاتھو سے ہاتھ
نیا نیا میں ہو نئی نئی تم
یوں ہی نا کھو جائے رات
انجنی رہو کے رہی ہیں ہم
چھٹے نا ہاتھو سے ہاتھ
جو جہا میں ساتھ چلو تم
آؤ باہوں میں آؤ

چاند بنو میں اور رات بنو تم
جیوت بنو میں اور دیپ بنو تم
کچھ نا کاہو میں کچھ نا سنو تم
آؤ باہوں میں آؤ
چاند بنو میں اور رات بنو تم

تمسے ہی تن ہیں تمسے ہی من
دل میں چھپا لو مجھیباہوں میں لیکے میرے صنم
مجھسے چرا لو مجھے
تمسے ہی تن ہیں تمسے ہی من
دل میں چھپا لو مجھے
باہوں میں لیکے میرے صنم
مجھسے چرا لو مجھے
نیند بنو میں اور خواب بنو تم
آؤ باہوں میں آؤ
رات بنو میں اور چاند بنو تم
دیپ بنو میں اور جیوت بنو تم
کچھ نا سنو میں کچھ نا کہو تم
آؤ باہوں میں آؤ

ہو جب سے بسی ہو آنکھوں میں تم
لگتی ہیں دنیا ہسی
او میں ہو سفر میری منزل تم
تم جو نہیں میں نہیں
ہو جب سے بسی ہو آنکھوں میں تم
لگتی ہیں دنیا ہسی
او میں ہو سفر میری منزل تم
تم جو نہیں میں نہیں
رنگ بنو میں مانگ بھرو تم
آؤ باہوں میں آؤ
چاند بنو میں اور رات بنو تم
دیپ بنو میں اور جیوت بنو تم
کچھ نا سنو میں کچھ نا کہو تم
آؤ باہوں میں آؤ
آؤ باہوں میں آؤ۔



Also check out Raat Banoo Main lyrics in Hindi and English

Raat Banoo Main Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW