دل توہ دیوانا ہیں (ٹائٹل) Dil Toh Dewaana Hai Title Lyrics in Urdu
رات بھر تنہا رہا ہو
رات بھر تنہا رہا
دن بھر اکیلا میں ہی تھا
رات بھر تنہا رہا
دن بھر اکیلا میں ہی تھا
شہر کی آبادیو میں
اپنے جیسا میں ہی تھا
شہر کی آبادیو میں
اپنے جیسا میں ہی تھا
رات بھر تنہا رہا
دن بھر اکیلا میں ہی تھا
رات بھر تنہا رہا
دن بھر اکیلا میں ہی تھا
شہر کی آبادیو میں
اپنے جیسا میں ہی تھا
شہر کی آبادیو میں
اپنے جیسا میں ہی تھا
میں ہی دریا میں ہی طوفا
میں ہی تھا ہر موج بھی
میں ہی دریا میں ہی طوفا
میں ہی تھا ہر موج بھی
میں ہی دریا میں ہی طوفا
میں ہی تھا ہر موج بھی
میں ہک ہد کو پی گیا
میں ہک ہد کو پی گیا
صدیوں سے پیاسا میں ہی تھا
شہر کی آبادیو میں
اپنے جیسا میں ہی تھا
شہر کی آبادیو میں
اپنے جیسا میں ہی تھا
میری آہت سن نے والا
دل نا تھا دنیا کے پاسمیری آہت سنیں والا
دل نا تھا دنیا کے پاس
میری آہت سن نے والا
دل نا تھا دنیا کے پاس
سب کی آہت سب کی دھڑکن
سب کی آہت سب کی دھڑکن
سن نے والا میں ہی تھا
شہر کی آبادیو میں
اپنے جیسا میں ہی تھا
شہر کی آبادیو میں
اپنے جیسا میں ہی تھا
کس لیے کٹرا کے جاتا
آئے مسافر دم تو لے
کس لیے کٹرا کے جاتا
آئے مسافر دم تو لے
کس لیے کٹرا کے جاتا
آئے مسافر دم تو لے
آج سکھا پیڑ ہوں
آج سکھا پیڑ ہوں
کل تیرا سایا میں ہی تھا
شہر کی آبادیو میں
اپنے جیسا میں ہی تھا
شہر کی آبادیو میں
اپنے جیسا میں ہی تھا
رات بھر تنہا رہا
دن بھر اکیلا میں ہی تھا
رات بھر تنہا رہا
دن بھر اکیلا میں ہی تھا
شہر کی آبادیو میں
اپنے جیسا میں ہی تھا
شہر کی آبادیو میں
اپنے جیسا میں ہی تھا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.