رات کی محفل سنی سنی
آنکھے پرنم دل ناکام
سہمیں سہمیں ارمانوں کا
ہونا ہی تھا یہ انجام
رات کی محفل سنی سنی
بھول گئے دھ اپنی ہستی
عشق وفا کے جوش مے ہم
سب کچھ کھوکر بےبس ہوکر
اب آئے ہیں ہوش مے ہم
پیاسے رہ گئے دل کے ارمان
ٹوٹا ساکی ٹوٹا جام
ہونا ہی تھا یہ انجامراٹ کی محفل سنی سنی
سر کو جہا ٹکرائے جاکے
ایسی کوئی دیوار نہیں
ہایے ری قسمت ہم دنیا مے
پیار کے بھی حقدار نہیں
دل ہوتا جو اپنے بس مے
لیتے نا ہم پیار کا نام
ہونا ہی تھا یہ انجام
رات کی میحفل سنی سنی
آنکھے پرنم دل ناکام
سہمیں سہمیں ارمانوں کا
ہونا ہی تھا یہ انجام۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.