رات پھاگن کی چاند پونم کا
رہی شیتل پڑی مشکل سے سوئی
میرے دل کی لگن
پیا کی آن مے جگی
آدھی رت کھل گئی
پلک سکھی کوں آیا
چھوک چمک کامنی
اٹھ بیٹھی کوں آیا
یہ سچ ہا لیا کوئی سپنا
موہے نیند سے آن جگایا
مکھ سے نا بولی
انکھیا مسکایے
سوریا من
بھیا رے کوں آیا
چھوک چمک کامنیوتھ بیٹھی کوں آیا
توڑ گگن کے تارے نا وہ
ان تارو کا ہر بناؤ
جب مالا پہنو پیا کو
خود مالا بن آیا
پلٹ اٹھے میری
کایا رے کوں آیا
چھوک چمک کامنی
اٹھ بیٹھی کوں آیا
کوئی چاند سے کہڑے
نا جا رے نا جا رے
آئی رات ملان کی
ہوکے رہونگی میں
تو اپنے پیا کی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.