رات سہانی ہنستے تارے
ان تاروں میں ڈھوندھ
رہے ہیں تمکو
تمکو نین ہمارے
رات سہانی
بیتی جائے گھڑیاں
مٹتی جائے آشا
دیکھیں راہ تمہاری
میں اور میری آشا
بات تمہاری
دیا جلے سنگ جلیں پتنگے
سنگ سنگ جلے ہیں باتی
دیا جلے سنگ جلیں پتنگے
سنگ سنگ جلے ہیں باتی
میں جلتا ہوں من ہی من میں
میں جلتا ہوں من ہی من میں
کوئی نا میرا ساتھی
کوئی نا میرا ساتھی
رات سہانی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.