رات تین بجے
رات تین بجے
رات تین بجے
موہے نیند مے بےسدھ
پایے بچھوا کٹ گیو
موہے نیند میں بےسدھ
پایے بچھوا کٹ گیو
یہ درد بڑا
تڑپائے سہا نا جائے
بچھوا کٹ گیو
یہ درد بڑا
تڑپائے سہا نا جائے
بچھوا کٹ گیو
رات تین بجے
رات تین بجے
موہے نیند میں بےسدھ
پایے بچھوا کٹ گیو
موہے نیند میں بےسدھ
پایے بچھوا کٹ گیو
کیسے سوئی تھی کے
بیچو چڈ گیو
اور تو جگی نا
قطا تھا جب اسنے گوری
چیخ کے تو کیو بھاگی نا
نا تیرا رنگ نیلا
نا تیرا ہوش نیلا
پھر کیسے منو ہایے
کے بچھوا کٹ گیو
پھر کیسے منو ہایے
کے بچھوا کٹ گیو
کسی ویدھ کو بلایو
بلاؤ رے بلاؤ
کسی ڈاکٹر سے دکھاؤ
دکھاؤ رے دکھاؤ
اسکا درد مٹاؤ
مٹاؤ رے مٹاؤ
اسکا جہار اترو
اترو رے اترو
بیچو نہیں تھا وہ تو
تھا وہ لو
کٹے وہ جسکو تو ہو جائے لو فور
تجھکو میں او جانا پیار سکھا دو
دل کی لگی میں تیری آجا بجھا دو
تجھکو میں درد دیوانا بنا دو
اڑے ناہ ہوش جو میں وہ ہوش اڑا دو
بیچو نہیں تھا وہ تو
تھا وہ لو
کٹے وہ جسکو
تو ہو جائے لو فور
تھی سجن کی آس مے بیٹھی
تن من بیقرار کئے
دروازہ بھی کھلا ہوا تھا
اور میں تھی سنگار کئے
کب رات دھالی ہو کب آنکھ لگی
موہے سوتے دیو جگائے
بچھوا کٹ گیو
موہے سوتے دیو جگائے
بچھوا کٹ گیو
دل تیرا بیچو کے بہنے
بھید جیا کے کھول گیا
تو ایسی بورائی پگلی
سارا ناگر یہ ڈول گیا
تیری آنکھوں کی تیری سانسوں کی
پھر سے کہڑے مسکایے
کے بچھوا کٹ گیو
پھر سے کہڑے مسکایے
کے بچھوا کٹ گیو
یہ ہیں البیلی البیلی البیلی
لگتی ہیں نشیلی
نشیلی رے نشیلی
کچھ کرو رے سہیلی
سہیلی رے سہیلی
یہ چوری ہیں اکیلی
اکیلی ہیں اکیلی
لک بیبی لک آئی عام آ انگریزی بابو
کی میرا چل جائیگا تجھپے جادو
ہے کمے بیبی کمے
تجھے ڈانس سکھا دو
لٹل لٹل رومانس سکھادو
بھنگڑا سکھا دو
اپنی دھن میں تجھکو ناچا دو
لک بیبی لک آئی عام آ انگریزی بابو
کی میرا چل جائیگا تجھپے جادو
میں ہو ہندوستانی چوری
ایسے شور مچاؤ نا
دل میں ہیں جو بات بلم
وہ آنکھوں سے کہہ جاؤ نا
یہ دللگی بنی دل کی لگی
موہے پریم کا روگ لگائے
بچھوا کٹ گیو
یہ درد بڑا
تڑپائے سہا نا جائے
بچھوا کٹ گیو
رات تین بجے
رات تین بجے
موہے نیند میں بےسدھ
پایے بچھوا کٹ گیو
موہے نیند میں بےسدھ
پایے بچھوا کٹ گیو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.