رب جیسا روپ تمہارا
دیتا ہیں دل کو سہرا
رب جیسا روپ تمہارا
دیتا ہیں دل کو سہرا
ہو سورج ہو یا تارہ،
پھول ہو یا انگارا
جسمیں روپ تمہارا
وہی مجھے پیارا
رب جیسا روپ تمہارا
دیتا ہیں دل کو سہرا
ہو سورج ہو یا تارہ،
پھول ہو یا انگارا
جسمیں روپ تمہارا
وہی مجھے پیارا
رب جیسا روپ تمہارا
دیتا ہیں دل کو سہرا
پیار مے میرے اتنی اگن ہیں،
سورج میں بھی نا ہوگی
پیار مے میرے اتنی اگن ہیں،
سورج میں بھی نا ہوگی
تیری لگن نے تابھی توہ
مجھکو بنا دیا تیرا جوگی
جیسے موتی جیسے تارہ،
ویسے چمکے انگ تمہارا
رب جیسا روپ تمہارا
دیتا ہیں دل کو سہرا
سورج ہو یا تارہ،
پھول ہو یا انگارا
جسمیں روپ تمہارا
وہی مجھے پیارا
رب جیسا روپ تمہارا
دیتا ہیں دل کو سہرا
لب اسلیے حسین نہیں
پھولو سے وہ کھلتے ہیں
لب اسلیے حسین نہیں
پھولو سے وہ کھلتے ہیں
پھول حسین ہیں اسلیے کے
ہونٹھو سے وہ ملتے ہیں
آنکھے تیری جیون دھارا،
ہر ایک تارہ ان پر وارا
رب جیسا روپ تمہارا
دیتا ہیں دل کو سہرا
سورج ہو یا تارہ،
پھول ہو یا انگارا
جسمیں روپ تمہارا
وہی مجھے پیارا
رب جیسا روپ تمہارا
دیتا ہیں دل کو سہرا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.