رب کے سامنے
سب کے سامنے
رب کے سامنے
سب کے سامنے
اقرار کرتا ہوں
اقرار کرتا ہوں
جان سے بڑھکر
میری جا تجھے
پیار کرتا ہوں
رب کے سامنے
سب کے سامنے
اقرار کرتا ہوں
جان سے بڑھکر
میری جا تجھے
پیار کرتی ہوں
رب کے سامنے
سب کے سامنے
اقرار کرتی ہوں
آج خوشی کے مارے
میں دیوانی نا ہو جاؤ
آج خوشی کے مارے
میں دیوانی نا ہو جاؤ
بکھرا کے اپنی
زلفیں میں سایے میں سو جاؤ
جا تیری مرضیمیں کب انکار کرتی ہوں
رب کے سامنے
سب کے سامنے
اقرار کرتی ہوں
اس ہاں نا کے بیچ
کہی اٹکا ہوا
تھا دل میرا
شرم کے مارے
میں چپ تھی جینا
تھا مشکل میرا
لاج شرم کی یہ
ریکھا میں
پار کرتا ہوں
رب کے سامنے
سب کے سامنے
میں پیار پیار پیار
کرتا ہوں
جان سے بڑھکر
میری جا تجھے
پیار کرتی ہوں
رب کے سامنے
سب کے سامنے
اقرار کرتا ہوں
میں پیار کرتی ہوں
میں پیار پیار پیار
کرتا ہوں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.