میں مستی میں مستانی ہو
اس دنیا سے آنجانی ہو
میں مستی میں مستانی ہو
اس دنیا سے آنجانی ہو
میں مستی میں مستانی ہو
اس دنیا سے آنجانی ہو
میں جس کے لیے دیوانی ہو
وہ چہرا توہ دکھلا دے
ربا پیار سے ملا دے
ربا پیار سے ملا دے
ربا پیار سے ملا دے
ربا پیار سے ملا دے
دل کو تیرہ چین کہی
ہیں بیچانی تڑپاتی ہیں
تنہائی مے آب توہ
مجھکو یاد اسی کی آتی ہیں
اسے دھند رہی ہیں میری نظر
مجھکو اسکی نہیں ہیں کوئی کبھارنا جانے وہ اب ہوگا
کدھر اس دل کو کوئی بتا دے
ربا پیار سے ملا دے
ربا پیار سے ملا دے
ربا پیار سے ملا دے
ربا پیار سے ملا دے
ساری دنیا کی آنکھے
ہیں میری شوق جوانی پے
ہر دیوانے کا دل پاگل
ہیں اس روپ کی رانی پے
کوئی دل سے عشق جٹاتا ہیں
کوئی دور سے پاس بلاتا ہیں
کوئی مجھپے جان لٹاتا ہیں
میں کیسے بچو سمجھا دے
ربا پیار سے ملا دے
ربا پیار سے ملا دے
ربا پیار سے ملا دے
ربا پیار سے ملا دے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.