ریت کی طرح کانچ کا پنچھی
میری زندگی۔۔تیری غلام کیوں
ہاتھ سے پھسلے، ٹوٹ کے ٹوٹے
ہاں میری زندگی۔۔تیری غلام کیوں
ریت کی طرح کانچ کا پنچھی
میری زندگی۔۔تیری غلام کیوں
ہاتھ سے پھسلے، ٹوٹ کے ٹوٹے
ہاں میری زندگی۔۔تیری غلام کیوں
اسکو بتا دے۔۔تو نہیں ہیں
تو نہیں تھی۔۔میرے پاس میں
میرا دل تیری یاد میں ٹوٹ ہی جائے۔۔
ہاں روتھ ہی جائے۔۔خہد سے
میرا دل تیری یاد میں ٹوٹ ہی جائے۔۔
ہاں روتھ ہی جائے۔۔خہد سے
ریت کی طرح کانچ کا پنچھی
میری زندگی۔۔تیری غلام کیوں
ہاتھ سے پھسلے، ٹوٹ کے ٹوٹے
ہاں میری زندگی۔۔تیری غلام کیوں
کچّی سی ایتیں۔۔ٹوٹی دیواریں
تیرہ سہرے تھی جو کسی زمانے میں
ہاتھ میں تیرہ تھی میری دنیا
میرے سہرے تھی جو۔۔کسی زامنے میں
میرا دل تیری یاد میں ٹوٹ ہی جائے۔۔
ہاں روتھ ہی جائے۔۔خہد سے
میرا دل تیری یاد میں ٹوٹ ہی جائے۔۔
ہاں روتھ ہی جائے۔۔خہد سے
وہ۔۔ہو…
علم ہیں مجھکو، تو یہی کہیں ہیں
تیرہ آنسو میرے، خون میں راما کیوں
دکھتا نہی کیوں، ان آنکھوں کو
دل مے پھر بھی تیرہ، اتنے نشان کیوں
میرا دل تیری یاد میں ٹوٹ ہی جائے
ہاں روتھ ہی جائے، خہد سے
میرا دل تیری یاد میں ٹوٹ ہی جائے
ہاں روتھ ہی جائے، خہد سے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.