رہے نا رہے ہم، مہکا کریںگے
بن کے کلی، بن کے صبا، باگے وفا مے
رہے نا رہے ہم
موسم کوئی ہو اس چمن مے
رنگ بنکے رہیگے ان فضا مے
چاہت کی خوشابو، یوں ہی زلفوں
سے اڑیگی، خزاہو یا بہارے
یوںہی جھومتے، یوہین جھومتے اور
کھلتے رہیںگے، بن کے کلی بن کے صبا باگے وفا مے
رہے نا رہے ہم، مہکا کریںگے
بن کے کلی، بن کے صبا، باگے وفا مے
کھویے ہم ایسے کیا ہیں ملنا
کیا بچھڑنا نہیں ہیں، یاد ہمکو
گچے مے دل کے جب سے آئےصرف دل کی زمی ہیں، یاد ہمکو
اسی سرزمی، اسی سرزمی پے
ہم تو رہیںگے، بن کے کلی بن کے صبا باگے وفا مے
رہے نا رہے ہم
جب ہم نا ہوگے تب ہماری
خاک پے تم رکوگے چلتے چلتے
اشکو سے بھیگی چادنی مے
ایک سدا سی سنوگے چلتے چلتے
وہی پے کہی، وہی پے کہی ہم
تمسے ملینگے، بن کے کلی بن کے صبا باگے وفا مے
رہے نا رہے ہم، مہکا کریںگے
بن کے کلی، بن کے صبا، باگے وفا مے
رہے نا رہے ہم۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.