ہونا تیرا ہونا
پانا تمکو پانا
جینا ہے یہ مانا
پل بھر میں سدیاں
ہے صدیوں میں
جینا ہے یہ مانا
ہاتھ میں تیری کھشبو ہے
کھشبو سے دل بیہلا ہے
یہ ہاتھوں سے یوں پھسلا ہے
ہو جیسے ریت ذرا سی
روز محبت پڈھتا ہے
دل یہ تمسے جڑتا ہے
ہواؤں میں یوں اڑتا ہے
ہو جیسے ریت ذرا سی
یہ ہلچل
دل کی یہ ہلچل
بولے آج آس پاس تو میرے
بکھرا ہوں میں تو
کچھ پل ہوا میں
تیرے بھروسے کو تھامے
چلنا بھی ہے
بدلنا بھی ہے
تجھمے ہی تو
ڈھلنا بھی ہے
دل تھوڑا جذباتی ہے
بھر جاتا ہے باتوں سے
یہ پھر چھلکے یوں آنکھوں سے
ہو جیسے ریت ذرا سی
ہاتھ میں تیری کھشبو ہے
سچ پوچھو تو اب یوں ہے
تو چہرے پے میرے ٹھہرا
ہو جیسے ریت ذرا سی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.