ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا کھانے
راجہ گیا گاو مے
جاتے جاتے مئی سوئی
چبھ گئی پاو مے
راجہ نے وازیر بھیجا
رانی دوڑی آئی
راجہ کی سواری کو
کالی گھوڑی لائی
ہو آگے آگے بیٹھا راجہ
پیچھے بیٹھی رانی
رانی نے سنائی آکے
منے کو کہانی
راجہ جانی پیارے چور ہمارے
لک چھپ لک چھپ جانا
چاہیں کوئی جیتے چاہیں کوئی ہارے
لک چھپ لک چھپ جانا
راجہ جانی پیارے چور ہمارے
لک چھپ لک چھپ جانا
آ
دھوپ بنی بیبی تو
بابا بنا سایا
دھوپ کے پیچھے دیکھو
سایا دوڑا آیا
دھوپ بنی بیبی تو
بابا بنا سایا
دھوپ کے پیچھے دیکھو
سایا دوڑا آیا
دوڑا آیا دوڑا آیا
دیکھو آیا آیا آیا
ہو دنیا سے
نیارے کھیل ہمارے
لک چھپ لک چھپ جناراضہ جانی پیارے چور ہمارے
لک چھپ لک چھپ جانا
پھول سے ایک دن بلبل بولی
آجا کھیلیں آنکھ مچولی
پھول یہ کہنے لگا
تو اڑ جائیگی ہاتھ نا آییگی
گھوم کے ڈالی ڈالی گیت یہ گاییگی
راجہ جانی پیارے چور ہمارے
لک چھپ لک چھپ جانا
چاہیں کوئی جیتے چاہیں کوئی ہارے
لک چھپ لک چھپ جانا
چاہیں کوئی جیتے چاہیں کوئی ہارے
لک چھپ لک چھپ جانا
بدلی کے پیچھے
جو چھپ گیا تارہ
دھند دھند ہرا
چڑھا ماما بےچارا
بدلی کے پیچھے
جو چھپ گیا تارہ
دھند دھند ہرا
چڑھا ماما بےچارا
دیکھو ہرا ہرا ہرا
چڑھا ماما بےچارا
ہو پیچھے پیچھے
چڑھا آگے آگے تارے
لک چھپ لک چھپ جانا
راجہ جانی پیارے چور ہمارے
لک چھپ لک چھپ جانا
چاہیں کوئی جیتے چاہیں کوئی ہارے
لک چھپ لک چھپ جانا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.