ڈرے رارا دارو رارا ڈرے رارا دارو رام
ڈرے رارا دارو رارا ڈرے رارا دارو رام
راجہ کی کہانی پرانی ہو گئی
راجہ کی کہانی پرانی ہو گئی
بھولی تھی جو رانی سایانی ہو گئی
راجہ کی کہانی پرانی ہو گئی
بھولی تھی جو رانی سایانی ہو گئی
ڈرے رارا دارو رارا ڈرے رارا دارو رام
راجہ جی توہ رنگریلی
کرتے ہیں گھر سے باہر
راجہ جی توہ رنگریلی
کرتے ہیں گھر سے باہر
پر چاہیں کے رانی جاڑو
مارے گھر کے اندر
راجہ جی پڑنے والی ہیں
جاڑو تمہارے سر پر مار
بڑے دنوں تمہاری منمانی ہو گئی
بڑے دنوں تمہاری منمانی ہو گئی
بھولی تھی جو رانی سایانی ہو گئی
ڈرے رارا دارو رارا ڈرے رارا دارو رام
راجہ جی کہتے توہ ہیں
رانی کو جیون ساتھی
لیکن سمجھے رانی کوچیونٹی اپنے کو ہاتھی
راجہ جی وہ دن بیتے
ارے راجہ جی وہ دن بیتے
راجہ جی وہ دن بیتے
ارے راجہ جی وہ دن بیتے
جب رانی ایک ابلا تھی
ہاں ابلا رانی مہارانی ہو گئی
ہاں ابلا رانی مہارانی ہو گئی
راجہ کی کہانی پرانی ہو گئی
بھولی تھی جو رانی سایانی ہو گئی
ہے راجہ جی یہ چاہیں
رانی منے انکی بات
رت کو چاہیں دن کہہ دین
وہ چاہیں دن کو رات
ہے راجہ جی یہ چاہیں
رانی منے انکی بات
رت کو چاہیں دن کہہ دین
وہ چاہیں دن کو رات
ہے راجہ جی پڑنے والی
ہے راجہ جی پڑنے والی ہیں رانی کی ایک لت
رانی بگڑی ہیں طوفانی ہو گئی
راجہ کی کہانی پرانی ہو گئی
بھولی تھی جو رانی سایانی ہو گئی
ڈرے رارا دارو رارا ڈرے رارا دارو رام۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.