راجہ راج کریں
ہم ہیں راجہ راج کریں
نا کسی کی بھی
پرواہ نا ہی کوئی گم
سامنے کوئی بھی
آئے ہیں قسمیں یہ دم
ہم زمانے میں
کسی سے نہیں ڈریں
راجہ راج کریں
ہم تو دلجلے ہیں
ہم تو منچلے ہیں
ہم سا کوئی کہاں
دنیا کو جھکانے
آئے ہم دیوانے
ہمسے ہیں یہ جہاں
رابادی بابا
رات حسین مست
سمن ہوش
کسی دل ہیں جواننا کسی کی بھی پرواہ
کم ہیں زندگانی
تھوڑی ہیں جوانی لے
لے جام کے مزا
شائد کل ملے نا
پھر یہ پل ملے نا
ایسا بیٹھا ہیں کیا
آؤ چلوں پیار کریں
ہم نگاہیں چار کریں
نا کسی کی بھی پرواہ
کانٹوں پے چلینگے
شولوں میں جلینگے
ڈرینگے نا کبھی
مستی میں رہیںگے
خوشیاں چھین
لیںگے دیںگے ہم ہنسی
بنگلا نہیں گھر
نہیں ڈگری ملی روزگار نہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.