او راجہ تور راجہ تور باگھ کی
میں کوئلیا بن جاؤنگی
راجہ تور راجہ تور باگھ کی
میں کوئلیا بن جاؤنگی
کوئلیا بن جاؤنگی میں
کہن کہن بولونگی رے
کوئلیا بن جاؤنگی میں
کہن کہن بولونگی رے
کہن کہن بولونگی رے
راجہ جی ہمکو نا بھولنا
او راجہ مور
میٹھے میٹھے
میٹھے میٹھے
گیت سناؤں
میٹھے میٹھے
میٹھے میٹھے
گیت سناؤں
ناچ ناچ تور
من کو رجھاؤں نینوں کے
نینوں کے جھولے
میں تمکو جھلاؤنگی
نینوں کے جھولے
میں تمکو جھلاؤنگی
راجہ جی ہمکو نا
بھولنا او راجہ مور
پاس نہیں جو تم آؤگے
پاس نہیں جو تم آؤگے
دور دور سے تڑپاؤگے
نرموہی نرموہی
نینوں سے یوں
کھینچ لاؤنگی نرموہی
نینوں سے یوں کھینچ لاؤنگی
راجہ جی ہمکو نا بھولنا
او راجہ مور
ٹوری موری ٹوری
موری پریت پرانی
تو مورا راجہ میں تیری رانی
دیکھو جی دیکھو جی
میں تو نا تمکو
بھلاؤنگی دیکھو جی
میں تو نا تمکو بھلاؤنگی
تم بھی تو ہمکو نا بھولنا
او راجہ مور راجہ تور باگھ کی
میں کوئلیا بن جاؤنگی
کوئلیا بن جاؤنگی میں
کہن کہن بولونگی رے
کہن کہن بولونگی رے
راجہ جی ہمکو نا بھولنا
او راجہ مور۔
If you enjoyed Raja Tore Baagh Ki Main lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.