راکھی دھاگوں کا تیوہار Rakhi Dhagon Ka Tyohar Lyrics in Urdu
راکھی کا آیا تیوہار سکھی
راکھی کا آیا تیوہار سکھی
راکھی کا آیا تیوہار
راکھی کا آیا تیوہار
مور بھییا جیے
جلے گھر میں دیے
میں اسی کے لیے
باندھو راکھی میں
آشا کے تار سکھی
باندھو راکھی میں
آشا کے تار سکھی
راکھی کا آیا تیوہار
راکھی کا آیا تیوہار
اٹھے من میں امنگ
جیسے ساگر میں ترنگ
اٹھے من میں امنگ
جیسے ساگر میں ترنگ
جیسے بگیا میں آئی باہر سکھی
جیسے بگیا میں آئی باہر سکھی
راکھی کا آیا تیوہار
راکھی کا آیا تیوہار
دیکھو دنیا کی ریتباہان بھائی کی پریت
دیکھودنیا کی ریت
بہن بھائی کی پریت
گاؤ خوشی کے گیت
مور بابل کے گھر
کا سنگار سکھی
مور بابل کے گھر
کا سنگار سکھی
راکھی کا آیا تیوہار
راکھی کا آیا تیوہار
یو باندھنے کو باندھو
کوئی ہزار دھاگے
بھاری ہزار پر ہیں
راکھی کے چار دھاگے
چار دھاگوں میں
بندھ ہیں پیار سکھی
چار دھاگوں میں
بندھ ہیں پیار سکھی
راکھی کا آیا تیوہار
راکھی کا آیا تیوہار
راکھی کا آیا تیوہار سکھی
راکھی کا آیا تیوہار سکھی
راکھی کا آیا تیوہار
راکھی کا آیا تیوہار۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.