رکھتی ہوں میں پیار تیرا
سینے سے لگا کے
تیری تصویر پیا
نینو میں چھپکے
پھر بھی میرے پیار کو
پھر بھی میرے پیار کو
جان گیا زمانہ
پر تنے نہیں جانا
پر تنے نہیں جانا
پر تنے نہیں جانا
پھر بھی میرے پیار کو
جان گیا زمانہ
جب سے تجھ سنگ نینا لگے
میں پیچھے تو آگے آگے
سو جائے جب دنیا والے
تارے جن جن برہن جگیپھر بھی میرے پیار کو
پھر بھی میرے پیار کو
جان گیا زمانہ
پر تنے نہیں جانا
پر تنے نہیں جانا
پر تنے نہیں جانا
پھر بھی میرے پیار کو
جان گیا زمانہ
من میں پریم کی جوالا بھڑکے
مچل اٹھے ارمان رے
انگ انگ پھڑکے دل دھڑکے
کھلے نام پر جڑن رے
پھر بھی میرے پیار کو
پھر بھی میرے پیار کو
جان گیا زمانہ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.