سولہوے ساون سے
بھنوروں کے دامن سے
سولہوے ساون سے
بھنوروں کے دامن سے
چڑھتی جوانی سے
بارش کے پانی سے
من بڑا گھبرائے
ہائے رام بچایے
مجھے راما بچایے
ہائے رام ارے رام
ہائے رام بچایے
مجھے راما بچایے
سولہوے ساون سے
بھنوروں کے دامن سے
سولہوے ساون سے
بھنوروں کے دامن سے
چڑھتی جوانی سے
بارش کے پانی سے
من بڑا گھبرائے
ہائے رام بچایے
مجھے راما بچایے
ہائے رام ارے رام
ہائے رام بچایے
مجھے راما بچایے
پہلے ہی دن ہائے نکلی جو گھر سے
بچ نا سکی عاشقو کی نظر سے
پہلے ہی دن ہائے نکلی جو گھر سے
بچ نا سکی عاشقو کی نظر سے
کہنے لگے آج آئی ہیں دیکھو
پری آسما کی زمین پے اتر کے
ان گورے گالوں پے ہائے ہائے
ان کالے بالوں پے ان ہائے
ارے ان گورے گالوں
پے ان کالے بالوں پے
آنکھوں کے کاجل پے
ناگن سی چالو پہر کوئی لوٹ لوٹ جائے ہائے ہائے
ہائے رام بچایے
مجھے راما بچایے
ہائے رام بچایے
مجھے راما بچایے
بدلی کھیالو کی چھتتی نہیں ہیں
تنہا شامے یہ کٹتی نہیں ہیں
بدلی کھیالو کی چھتتی نہیں ہیں
تنہا شامے یہ کٹتی نہیں ہیں
پیاس ہوٹھو پے ایسی رکی ہیں جو
بھیگی گھٹاؤ سے بجھتی نہیں ہیں
دے دے دعا کوئی ہائے ہائے
یا دے دوا کوئی ہائے
دے دے دعا کوئی یا دے دوا کوئی
پورب سے آئی ہیں ایسی ہوا کوئی
دل اڑا ہی جائے ہائے ہائے
ہائے رام بچایے
مجھے راما بچایے
ہائے رام ارے رام
ہائے رام بچایے
مجھے راما بچایے
سولہوے ساون سے
بھنوروں کے دامن سے
سولہوے ساون سے
بھنوروں کے دامن سے
چڑھتی جوانی سے
بارش کے پانی سے
من بڑا گھبرائے
ہائے رام بچایے
مجھے راما بچایے
ہائے رام بچایے
مجھے راما بچایے
ہائے رام بچایے
مجھے راما بچایے
ہائے رام بچایے
مجھے راما بچایے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.