آیا ساون جھوم کے (ٹائٹل) Aaya Saawan Jhoom Ke Title Lyrics in Urdu
سن ری سکھی ہولے ہولے
اب لب جیا مورا ڈولے
کل رات چھت پے میں سوئی
سپنے میں آیا رے کوئی
آکے پکڑ لی میری نازک کلائی
راما دہائی میرے راما دہائی
راما دہائی میرے راما دہائی
بینیا مروڑی چوڑیاں توڑی
ہائے ہائے
پوچھو نا جی
کیا میری حالت بنائی
راما دہائی میرے راما دہائی
سکھیاں ہو تم باس نام کی
میرے ساتھی سویرے شام کی
سکھیاں ہو تم باس نام کی
میرے ساتھی سویرے شام کی
تمہیں آواز دیکے
پکارا نام لیکے
مصیبت مجھپے پڑی
رہی سب دور کھڑی
کوئی سہیلی میرے پاس نہیں آئی
راما دہائی راما دہائی
راما دہائی میرے راما دہائی
وہ رنگ ہیں نا روپ ہیں آئے آئے
وہ چھاؤں ہیں نا دھوپ ہیوہ رنگ ہیں نا روپ ہیں
وہ چھاؤں ہیں نا دھوپ ہیں
ہوا کیا جانے مجھے
کوئی پہچاننے مجھے
کے دیکھیں آئینے میں
جو سورت آج میںنے
میں اپنی سورت نا پہچان پایی
راما دہائی راما دہائی
راما دہائی میرے راما دہائی
پلکوں پے مجھکو بتہایا
مجھے ایسے گلے سے لگایا
پلکوں پے مجھکو بتہایا
مجھے ایسے گلے سے لگایا
لڑی رے آنکھ لڑی
بڑی مشکل میں پڑی
رہوں چپکے جداری
نا جانے کیا ہو رہے
شور مچاؤں تو ہو جائے رسوائی
راما دہائی راما دہائی
راما دہائی میرے راما دہائی
بینیا مروڑی چوڑیاں توڑی
ہائے ہائے
پوچھو نا جی
کیا میری حالت بنائی
راما دہائی میری راما دہائی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.